وفد جامعہ المصطفی اسلام آباد

جامعہ المصطفی اسلام آباد سے علماء کرام کا ایک وفد جامعہ جعفریہ جنڈ تشریف لایا۔جامعہ کے مدرسین سے تعلیمی اور تعمیری امور پر مفصل گفتگو ہوئی۔وفد نے ہر اعتبار سےجامعہ جعفریہ کی صورت حال کو سراہا۔وفد نے جامعہ کے طلاب سے بھی ملاقات کی۔